

Loading content...
دوستو!…پاک خاندان توحیدعلیہم الصلوات والسلام کی پوری ظاہری زندگی ہمارے لئے درس زندہ تھی انہوں نے ایک ایک لمحہ ہمیں دین سکھایا ہے اور بزبانِ حال و اعمال یہ بتایا ہے کہ دینِ حق کیا ہے؟ … ان کا ایک ایک عمل ایک ایک رویہ اٹھنا، بیٹھا، سونا، جاگنا، کھانا، پینا یہ سب ہمارے لئے ایک درسِ حق تھا … ان کی دنیا میں ظاہری آمد،بچپن، لڑکپن، شباب، ضعیفی اور شہادت تک یہ سب کچھ ہمارے لئے ایک درسِ جاوید تھا … انہوں نے اپنی حیات ظاہری ہمیں دین سکھانے میں صرف فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار