

Loading content...
دوستو!…میرے عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس اسم مبارک ولی العصر اور ولایت عصر پر 12 مختلف پہلوؤں سے بات کی جا سکتی ہے مگر آج ہم اس اسم مبارک کے اس پہلو پر گفتگو کرنا چاہتے ہیں کہ جو ہمارے فرائض اور ہمارے رویوں سے متعلق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار