

Loading content...
آج جو مابین التشیع متنازعہ مسائل ہیں وہ سارے اسی ولایتِ عصر سے حل کئے جا سکتے ہیں اور عالمِ اسلام کے باقی مکاتیب فکر سے جتنے مناظراتی اختلافات ہیں وہ بھی اسی ولایتِ عصر سے حل کئے جا سکتے ہیں اور سب اعتراضات کا جواب اسی ولایت سے دیا جا سکتا ہے اس موضوع پراخلاقی و فلسفی و سیاسی و عمرانی و معاشرتی وا قتصادی و سائنسی پہلوؤں پر بات کی جا سکتی ہے …اور اس کے عرفانیاتی اور روحانیاتی پہلوؤں پر بات کرکے وہ اسرار کھولے جا سکتے ہیں کہ جن کا متحمل کوئی مومن ممتحن بھی شاید نہ ہوہاںجسے وہ ذوات متعالیات علیہم الصلوات والسلام پسند فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار