

Loading content...
دوستو !… یہاں ہم دوسرے پہلو پر بات کر رہے ہیں اور پہلے والے فکری و اعتقادی پہلو پر یہاں بات نہیں کرنا چاہتے بلکہ اس کے بارے میں اتنا عرض ضرور کروں گا کہ گفتگو کیلئے میدان ولایت بہت وسیع ہے اس پر اگر بات کی جائے تو کئی عشرے درکار ہیں کیونکہ سارے فضائل اسی ولایتِ عصر سے ثابت کئے جا سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار