

Loading content...
اوّلنا محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و اوسطنامحمدؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و آخرنا محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و کلنا محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم …تو پتہ چلتا ہے کہ ولایت کے اوّلین درجے تین نہیں دو رہ جاتے ہیں یعنی ایک تو اللہ جل جلالہ ولی ہے جو اس نور اوّل کا کلی طورپر ولی ہے اور دوسرا یہ نور اوّل اپنی جملہ فردوں سمیت ولی المومنین ہے جو پوری انسانیت کا (Immediate) امیجیٹ ولی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار