1-(ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف ) | درس کربلا | صفحہ 39 - Jamanshah
نثر (Prose)
55/5 ـماسوا اس کے نہیں ہے کہ تمہارا ولی اﷲ ہے اور اس کا رسولؐ ولی ہے اور وہ مقدس افراد جو صاحبان ایمان ہیںاورصلوٰة کوقائم فرماتے ہیں اور عالم رکوع میں زکوٰة دیتے ہیں وہ ولی ہیں