

Loading content...
کیونکہ ولایت کے بارہ ادوار ہیں یعنی ہمارے امام بارہ ہیں ولی العصر بھی بارہ ہیں اور ہر امامعلیہ الصلوات والسلام اپنے اپنے دورِ ظہور و نمود میں اپنے اپنے زمانے کے ولی العصر تھے یعنی ظاہری طور پر 10 ہجری سے 40 ہجری تک امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کا زمانہ ولایت و امامت تھا اوراس دوران وہ ولی العصر تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار