

Loading content...
اس کے آگے انسان اپنی ضرورت کے مطابق ان تینوں زمانوں کو ڈیفائین(Define) کرتا رہتا ہے،ہر شخص کی سوچ کا اپنا اپنا کینوس ہوتا ہے اورایک ہی انسان ان زمانوں کوبقدر ضرورت مختلف معنی میں استعمال کرتا رہتا ہے یہ اس کی صوابدید پرہوتا ہے کہ وہ ان سے کیا مراد لیتا ہے یعنی وہ ماضی سے مراد لاکھوں سال پرانے زمانے کو لیتا ہے یا چند گذشتہ برس لیتا ہے یا حال کے گزرے ہوئے چند سکینڈز کو لیتا ہے… اسی طرح حال و مستقبل کے بارے میں ہر فرد بقدر ضرورت کینوس بدلتا رہتا ہے یعنی کبھی حال سے مراد جاری صدی کو لیتا ہے اور کبھی حال سے مراد جاری سیکنڈز کو لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار