

Loading content...
یہ تو آپ جانتے ہیں کہ یہ اسم مبارک اسمائے مرکبہ میں سے ہے یعنی دو لفظوں کی ایک ترکیب سے بناہے یعنی ولیاور عصر سے …سب سے پہلے ہم اس کے عمومی معنی عرض کریں گے جیسا کہ سارے لوگ جانتے ہیں کہ ولی کے معنی سرپرست و حاکم و متصرف کے ہوتے ہیں اور عصر کے معنی دور موجودو زمانہ حاضر کے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار