

Loading content...
(1) سب سے پہلے اپنی ذات کی روحانیت کو مضبوط سے مضبوط کرے اور انفرادی ترقی سے کبھی غافل نہ رہے کسی بھی مقام کو اپنا آخری مقام نہ سمجھے بلکہ یہ سمجھے کہ ہر درجہ اس کی منزل کا ایک مرحلہ ہے منزل نہیں ہے اس لئے لازمی ہے کہ روحانیاتی ترقی کے مراحل میں کہیں بھی سستانے نہ بیٹھ جائے کیونکہ جو وقت وہ سستانے میں گزارے گا اس وقت میں وہ کئی منازل آگے جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار