

Loading content...
دوستو ! حقیقت یہ ہے کہ مظلومین کا انتقام اگر تشنہ پڑا ہے تو اس کی واحد وجہ قلت ناصرین ہے اس لئے انصار پیدا کرنا لازم ہے تاکہ حکومت اِلٰہیہ کا قیام جلدی ہوجائے اور محمدؐ وآل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کی ابدی حکومت اور ابدی مسرتوں کا قیام جلدی ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار