

Loading content...
دوستو میں عرض کر رہا تھا کہ اصل دین نصرت امام زمان ہے اور عزاداری کے قیام کا مقصد بھی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے انصار پیدا کرنا ہے … یہی دین نصرت واقعہ کربلا سے پہلے بھی واجب و نافذ تھا اور دور غیبت میں بھی نافذہے اور بعد از خروج بھی رائج رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار