

Loading content...
ایک تو ثائر اس منتقم کو کہتے ہیں جو جوش انتقام میں اپنے آپ میں نہ رہے اور بے خود ہوجائے دوسرا اس منتقم کو ثائرکہتے ہیں جو اپنے ہاتھوں سے انتقام لے جبکہ منتقم کیلئے انتقام اپنے ہاتھوں سے لینا ضروری نہیں ہوتا اس لئے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دونوں اسمائے مبارکہ ہیں یعنی منتقم اور ثائر عجل اللہ فرجہ الشریف یعنی وہ اپنے ہاتھوں سے بھی انتقام لیں گے اور اپنے انصار کے ذریعے بھی انتقام لیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار