

Loading content...
اسی لئے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جب تشریف لائیں گے تو انہوں نے اپنا شعار(سلوگن) جو دینا ہے وہ ہےیالثار ة الحسینعلیہ الصلوات والسلامثار کے معنی جوش انتقام میں آپے سے باہر آجانے کے بھی ہوتے ہیں یعنی انہوں نے یہ نعرہ اس طرح بلند فرمانا ہے کہ لوگ شہنشاہ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے انتقام کے جوش میں آپے سے باہر آجائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار