

Loading content...
اس لئے واقعہ کربلا کے بعد خاندان توحید و رسالتعلیہ الصلوات والسلام کوطویل غیبت کا زمانہ نظر آرہا تھا اور اس میں جذبۂ انتقام و نصرت کے سرد ہونے کے بہت زیادہ امکانات تھے جس کی وجہ سے ہر معصومعلیہ الصلوات والسلام نے قیام عزا پر زور دیا اور اس کے قیام پر جنت کی وعید فرمائی اور بہت زیادہ اجر و ثواب کو بیان فرمایا تاکہ مومنین میں عزاداری قائم رہے اور جب ان مظلومین علیہم الصلوات والسلام کے آخری منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائیں تو انہیں کچھ نہ کچھ انصار مل جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار