

Loading content...
اور مکمل ذریعہ ہے عزاداری انصار جمع کرنے کا قدیم ترین ذریعہ بھی ہے کیونکہ عرب کے وہ قبائل جن کے زیادہ افراد مارے جاتے تھے تو وہ بھی دوسرے قبائل میں سے اپنے انصار بنانے کیلئے عزاداری قائم کرتے تھے کیونکہ انسان کی فطرت ہے وہ مظلوم سے ہمدردی رکھتا ہے اور یہی ہمدردی جذبۂ نصرت کو بیدار بھی کرتی ہے اور جذبۂ انتقام کو ٹھنڈا بھی نہیں ہونے دیتی اور عزاداری جذبۂ انتقام کو ابھارنے کا بھی بہترین ذریعہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار