

Loading content...
قتل خلیفہ عثمان کے بعد پھر ابوسفیان کے بیٹے نے اسی ہتھیار کو استعمال کیا اور شام میں اس کی عزاداری کا قیام کیا خلیفہ عثمان کا خون آلود لباس کھونٹے پر لٹکارہا ساتھ ہی اس کی بیوی نائلہ کی کٹی ہوئی انگلیاں اور دیگر بہت ساسامان وہاں عوام کے سامنے رکھا گیا اور ساٹھ ساٹھ ذاکرین و مرثیہ خوان ایک وقت میں جمع رکھے اور دن رات مرثیہ خوانیاں کروائی گئیں ماتم عزاداری قائم رہی اور چند دنوں میں صفین کے میدان میں ایک لاکھ ساٹھ ہزارکا لشکر اسی عزاداری ہی کی بدولت مہیا کیا جا سکا … اب آپ سوچیں کہ صفین میں اتنے زیادہ انصار و معاون کس چیز نے دئیے؟… صرف عزاداری نے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار