

Loading content...
آپ دیکھیں جنگ بدرالکبریٰ میں کفار کی طرف سے ایک ہزار کا لشکر تھا مگر جنگ احد میں بہ اختلاف روایات تیس30 ہزارکا لشکر تھا تو اب آپ سوچیں لشکر کفار میں تیس گنا اضافہ کس چیز نے کیا؟ …صرف عزاداری نے … اسلام کو بظاہرشکست کس چیز نے دی؟…صرف عزاداری نے…کفار کو انصار و معاون جانثار کس چیز نے دئیے … صرف عزاداری نے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار