

Loading content...
دوستو ظہور اسلام کے بعد جو کفار و مشرکین سے پہلی باضابطہ جنگ ہوئی ہے اسے بدر الکبریٰ کہاجاتا ہے … اس جنگ میں کفار مکہ کی طرف سے آنے والے بڑے بڑے رؤسا واصل جہنم ہوئے یعنی عتبہ بن ربیع، شیبہ بن ربیع، ولید بن عتبہ، ابوجہل بن ہشام وغیرھم فی النار والسقر ہوئے … جب ولید مارا گیا تو اس کی بہن ہند (جو معاویہ کی ماں تھی) نے سابقہ دستور عرب کے مطابق اپنے باپ عتبہ اور بھائی ولید و چچا شیبہ کی عزاداری کا قیام کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار