

Loading content...
دوستو !… آپ سوچ رہے ہوں گے کہ عزاداری کا قیام کیوں فرمایا گیا؟… اور رونے کی تاکید کیوں فرمائی گئی؟یعنی رونے کی شکل بنانے پر بھی جنت کی ضمانت دینے کا ان کی ذات کو کیا فائدہ تھا؟ اور عزاداری کے قیام کی اتنی سختی سے تاکید کیوں فرمائی گئی اور اس کے قیام میں اتنا تکلف کیوں فرمایا گیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار