

Loading content...
دوستو !…حقیقت یہ ہے کہ اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کرنا ہی حقیقی اور اللہ جل جلالہ کا پسندیدہ دین ہے اور اسی کا نام اسلام ہے جو نصرت امام سے دست کش ہوتا ہے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے اگر ایسا نہ ہوتا تو جمل و صفین میں تلوار نہ اٹھائی جاتی اور یہ تلوار اٹھا کر ثابت کیا گیا کہ کلی دین اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام ہوتے ہیں اگر ان کی نصرت نہ کی جائے تو دین باقی نہیں رہتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار