

Loading content...
کربلا ہمارے لئے دین کی ایک یونیورسٹی ہے، کربلا کائنات کیلئے دین حق کی لیبارٹری ہے کہ جہاں اس دین حق کو زندہ کیا گیا ہے جس کانام دین نصرت ہے اور ہمیں یہ درس دیا گیا ہے کہ اپنے زمانے کے امام پر سب کچھ فدا کرنا ہی عین دین ہے اور یہی واحد دین حق ہے …یہی دین کربلا سے پہلے بھی تھا اور بعد از خروج بھی رہے گا اور ملک آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام میں حکومت اِلٰہیہ کے قیام کے بعد بھی دین نصرت ہی رائج رہے گا اور ہر شیعہ اپنے شہنشاہِ زمانہ کو اسسٹ (Assist) کرے گا گویا انسان کی یہی معراج ہوگی کہ اس دور میں انسان اللہ کا معاون کلی ہوجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار