

Loading content...
اب آپ سوچیں اس دور میں عزاداری تو نہیں ہوگی مگر شیعہ عام شیعہ نہیں بلکہ کائنات کے کامل ترین شیعہ ہوں گے تو وہ اس دور میں کیا کریں گے ان کے اعمال حیات کیا ہوں گے؟ ان کے عبادات کیا ہوں گے کیونکہ آج کی سب سے بڑی عبادت یعنی عزاداری اور ماتمداری تو رہے گی نہیںپھر اس دور میں شیعہ کی پہچان کیا ہوگی؟ وہ زندگی کس طرح گزاریں گے؟ان کی ایکٹیوٹیز (Activities) کیا ہوں گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار