

Loading content...
دوستو !…یہ مذہب تشیع و شیعیت 61 ہجری سے پہلے بھی موجود تھا …کیاکبھی آپ نے یہ بھی سوچا ہے کہ واقعہ کربلا سے پہلے جب عزاداری کاقیام عام نہیں فرمایا گیا تھا تو اس وقت شیعہ کیا کرتے تھے؟… یعنی ان کا لائف سٹائل (Life Style) ٹریک آف لائف (Track of Life) ضابطہ اعمال اور ان کی پہچان کیا تھی؟… کیونکہ اس دور میں عزاداری تو قائم ہوئی نہیں تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار