

Loading content...
دوستو !…آج ہمارے سامنے جوشیعہ مذہب موجود ہے وہ نام ہے عزاداری اور ماتمداری کا اور اس کے علاوہ چند مراسم کے علاوہ تشیع کوئی چیز ہی نہیں ہے یعنی اگر آپ کسی عام شیعہ سے دریافت کریں کہ شیعہ مذہب کیا ہے تو اس کا یہی جواب ملے گا کہ شیعہ مذہب عزاداری اور تبرے کا نام ہے …یعنی آج یہ تصور عام ہے کہ شیعہ مذہب نام ہے عزاداری و ماتمداری کا اور اس کے علاوہ کوئی چیز قابل اعتنا ہے ہی نہیں اس لئے مناسب ہوگا کہ ہم یہاں اس تصور تشیعکاایک تجزیہ کرتے چلیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار