

Loading content...
بعض کتابوں میں تو یہاں تک لکھا ہوا دیکھا ہے کہ عزاداری کے اہداف ہیں ہی نہیں اس کا کوئی دوسرا مقصد موجود ہی نہیں بلکہ یہ مقصود بالذات شے ہے جبکہ ان لکھنے والے نادان دوستوں کے ہزاروں مقاصد اسی عزاداری سے وابستہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار