

Loading content...
ؤکچھ لوگ ماتم اور عزاداری میں جنسی نجاستوں سے خواہشاتِ نفس کی تکمیل کرتے ہیں یہاں کس کس بات کو بیان کیا جائے اور کس کس چیز کا رونا رویا جائے اور آج تو نام نہاد مقررین و علمائے کرام نے پورے کا پورا شیعہ مذہب ہی عزاداری اور رونے رلانے ہی کو قرار دے دیا ہے جس کی وجہ سے آج ہمارے مذہب کے سارے لوگ پورے کا پورا دین عزاداری کو سمجھتے ہیں اور وہ بھی اس کے قیام کے مقاصد کو سمجھے بناں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار