

Loading content...
ماضی کے سادات عظام اور فقراء ا و روحانیین و ربانیین نے قیام عزا فرمایا تھا تو اس کا مقصد بھی یہی تھا مگر اسے کھولا نہیں گیا تھا جس کی وجہ سے بعد والوں نے عزاداری کو ایک دوسری شکل دے دی اور یہ ایک رسم اور روایت ہی بن گئی اور شیعہ کہلانے والوں نے ان کے مقاصدکو بھول بھلاکر عزاداری کا صرف وہ پہلو یاد رکھا جو ان کی اپنی ذات سے تعلق رکھتا تھا یعنی رونے سے جنت ملنے والی ہے…رونے سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں…رونے سے مادی مسائل حل ہوجاتے ہیں…عزاداری سے مال و اولاد میں برکت پیدا ہوتی ہے اضافہ ہوتا ہے نجات یقینی ہوتی ہے اور بس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار