

Loading content...
اس کے بعد ہمارے مرشد کریم عجل اللہ فرجہ الشریف نے فراہمی انصار کی مہم شروع فرمائی اور لوگوں میں دعائے تعجیل فرج کا شعور بیدار کرنے کی کوشش کی جس کی ابتدا میں بہت مخالفت بھی ہوئی مگر انہوں نے مخالفین کی کار روائیوں سے بے نیاز ہوکر اپنے مشن کوجاری رکھا اور کسی کو کوئی جواب تک دینا مناسب نہ سمجھا اور آپ نے عزاداری اور دعا کو ملاکر چلانے کا انتظام فرمایااور ماتم میں آپ پیش پیش رہے زنجیرزنی میں سب سے پہلے آپ ہی زنجیرنکال کر ماتم فرماتے تھے کیونکہ عزاداری کے قیام کا مقصد ہی فراہمی انصار تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار