

Loading content...
جب کسی سید زادے کویہ مکاشفہ کروایاجاتا تھا اور وہ بیٹا بن کر سوچتا تھا اور ایک مظلوم وارث عجل اللہ فرجہ الشریف کو ایک دکھی بیٹے کو جب غیبت میں روتا ہوا دیکھتا تھا تو اس پر اپنی ہستی اور ذمہ دار یوں کا اکتشاف ہوتا تھاتو وہ دن رات اس غم میں گھلتا رہتا تھا، روتا رہتا تھا اور اپنی ساری توانائیاں عزاداری کے قیام پر صرف کر دیتا تھا …آج جو عزاداری نظر آرہی ہے یہ ان سادات عظام کی محنت اور کوششوں سے قائم ہوئی ہے اور باقی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار