

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ سارے مظلومین کا یہ اکیلا وارث سوائے خون کے آنسو بہانے کے کر بھی کیا سکتا ہے؟ کیونکہ یہ رضائے اِلٰہی میں مداخلت جائز نہیں سمجھتے اور انصار کی قلت کی وجہ سے تلوار انتقام بلند بھی نہیں فرما سکتے …ہاں اپنے نام لیواؤں سے یہی فرماتے رہتے ہیں کہ کاش تم سارے مل کر ہمارے خروج کی دعاکرتے تو ہمارے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کے انتقام لینے کی ہمیں اجازت مل جاتی … تم عزا و دعا کو کثرت سے کروتمہارا اپنا بھی اسی میں فائدہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار