

Loading content...
یعنی اجڑے ہوئے گھر، ویران حویلیاں، دشت میں بکھری ہوئی بے کفن و بے انتقام لاشیں، روتے ہوئے صدیوں سے بے سہارامستورات توحید صلوات اللہ علیہن اور سیدانیوں کی بکھری ہوئی لاوارث مزاریں، نصرت طلب کرتی ہوئی مایوس قبریں، بحالی اور آبادی کیلئے استغاثۂ نصرت کرتی ہوئی تربتیں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار