

Loading content...
یہ سن کر آپ نے فرمایا کہ اگر ہمارے پاس سولہ 16 عدد مخلص انصار موجود ہوتے تو واللہ ہم ایک لمحہ بھی گھر میں نہ بیٹھتے اور تلوار انتقام بلند فرما لیتے … یعنی ان کے سامنے بھی یہی مسئلہ تھا کہ ایک طرف اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کی بے کفن و بے انتقام لاشیں سامنے زمین پر بکھری ہوئی تھیں، دوسری طرف روتی ہوئی نبی زادیاں حسرت سے طلب انتقام میں مصروف تھیں، تیسری طرف اجڑے ہوئے گھروں کا تقاضہ تھا کہ انہیں آباد کیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار