

Loading content...
جب کوئی شخص ان بیٹوں میں سے کسی کے سامنے عرض کرتا کہ آپ انتقام کیوں نہیں لیتے تو جواب میں رو کریہی فرماتے کہ انتقام نہ لینے کی واحد وجہ قلت انصار ہے…یعنی مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث صادق آل محمدعلیہ الصلوات والسلام سے جب یہ دریافت کیا گیا کہ اب تو بنی امیہ انتہائی کمزور ہوچکے ہیں اور بنی عباس کی جڑیں ابھی مضبوط ہی نہیں ہوئیں آپ اعلانِ خروج فرمائیں تو آپ کی ابدی حکومت کا قیام ممکن ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار