

Loading content...
دوستو … ان مظلوموں کے کچھ ورثا ایسے بھی رہے ہیں جن کے سامنے ماضی کی حیثیت حال جاری جیسی تھی … وہ بھی ان مظلوموں علیہم الصلوات والسلام ہی کے بیٹے تھے جن کے سامنے یہ چاروں منظر ہمہ وقت رہتے تھے یعنی بکھری ہوئی لاشیں، روتی ہوئی مجبوردادیاںؐ ویران گھر … یہ سارے مناظر ان سے بھی فریاد کرتے تھے کہ ہماری بحالی کیلئے کچھ تو کریں مگر رضائے اِلٰہی میں مداخلت کو جائز نہ سمجھنے والے بیٹے خاموشی سے خون کے آنسو بہا کر رہ جاتے تھے اور رونے اور رلانے کے علاوہ ان کے سامنے کوئی راستہ ہی نہیں تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار