

Loading content...
یہ مناظر صدیوں پر محیط نظر آتے ہیں … ان کا سلسلہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد شروع ہوا اور ایک کربلا کی بنیاد رکھی گئی اور کربلا کا ایک چھوٹا سا ٹریلر trailer چلایا گیا اور اس کے بعد اس کالارج سکیل (Large Scale) پرکھلے عام مظاہرہ کربلا میں ہوااور پوشیدہ طور پر ہر دور میں جاری رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار