

Loading content...
ایک ویرانہ جس کی غیر ہموار زمین پر اس کے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کی لاشیں گرم زمین پر بے گور و کفن خون میں غلطان اور صدیوں سے بے انتقام پڑی ہوئی ہیں جن کے زخموں پر ریت اڑ اڑ کر پڑ رہی ہے جن کے اعضائے بدن میدان میں بکھرے ہوئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار