

Loading content...
ماضی کے جو سادات عظام اپنے سلسلۂ روحانیات سے منسلک ہوتے تھے ان پر اپنی زندگی میں کسی وقت اکتشافِ حقائق ہوا کرتا تھا یعنی انہیں کئی مناظر دکھائے جاتے تھے جو ان کی زندگی کو ایک مقصداور ٹریک دے دیتے تھے… جس کے بعد وہ باضابطہ و مربوط اور بامقصد زندگی کی ڈگر پر چلنا شروع کر دیتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار