

Loading content...
وارثؐ کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف کی معرفت، اطاعت اور نصرت سے ہماری اپنی ہی نجات وابستہ ہے صرف نماز میں زیارت پڑھ لینے سے ان کا ظہور نہیں ہو گا اپنے مکمل احساسات و اعمال شب و روز ان کی نذر کرنا ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار