

Loading content...
مؤلف کسی داد کی خواہش رکھتے ہیں اور نہ ہی کسی کی تنقید کو خاطر میں لانے کی فکر میں ہیں انہوں نے جو کچھ پڑھا جو دیکھا اور محسوس کیا وہ لکھ دیا اب یہ اپنے اپنے نصیب کی یاوری ہے کہ کون کتنا اکتساب فیض کرتا ہے… سمندر اپنی امانتیں ساحل کو منتقل کرنے تک امین ہوتا ہے ان کے ساتھ برتاؤ کا ضامن نہیں ٹھہرتا… جو اللہ کی مشیت کا ظرف ہو انہیں اپنی فکر اور پیمانے پر سوچنا کبھی بھی کسی کو راس نہ آیا انہیں صرف اور صرف ماننے ہی میں عافیت ہے سوچ سوچ کر تو شافعی بھی تھک گئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار