

Loading content...
اگر کوئی کسی کا غلام ہے تو جناب جون اور جناب اسلم ترکی سے سبق لے اگر کوئی دشمن کا غلام ہے تو وہ جناب فلیح سے سبق حاصل کرے اگر کوئی سید ہے تو وہ کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام سے سبق حاصل کرے اگر کوئی کنیز ہے تو جناب حضرت فضہ سلام اللہ علیہا اور جناب عبداللہ ابن یقطر کی والدہ سلام اللہ علیہا سے سبق لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار