

Loading content...
اس کتاب کے ذریعے مؤلف یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ آج کے معاشرے کاکوئی بھی انسان چاہے کسی طبقے مسلک یامذہب سے وابستہ ہو کربلا میں اسے کوئی نہ کوئی کردار ایساہی ملے گا جو اس کے اپنے آپ پر منطبق ہوسکتا ہے … ہر شخص ذہنی طور پر اپنے خاندان کاکسی نہ کسی وجہ سے گروی ہوتاہے اور ان کے تخظ کی ضمانت اپنی قلبی تشفی کے لئے بھی چاہتا ہے اس بارے میں لکھتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار