

Loading content...
حضرت سیدالشہداؐ علیہ الصلوات والسلام کی وحی آخرالہام افز ازبان سے ابن حر جعفی کیلئے کہاگیا کلمہ نور آج کے مجر مین کے لئے بھی اپنے اندر سامان شفاعت لیے ہوئے ہے کہ ہم تمہیں اپنے سابقہ جرائم سے توبہ کی طرف بلاتے ہیں اب بھی وقت ہے کہ تم توبہ کرکے اپنے جرائم کی سیاہی دھولو سابقہ جرائم کی توبہ یہ ہے کہ ہم آل محمد علیہم السلام تمہیں اپنی نصرت کی طرف بلاتے ہیں ہماری نصرت کرو اور ہمیں اپنا حق دو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار