

Loading content...
اس کتاب کی گفتگو کربلا سے شروع ہوکر کربلاپرہی ختم ہوتی ہے …عزاداری حضرت سید الشہد اؐ علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں کی گئی گفتگو کربلا ہی کے نشیب سے اٹھنے والے استغاثہ کی بازگشت ہے …اور یہ ثابت کیاگیا ہے کہ حضرت سید الشہداؐ علیہ الصلوات والسلام کے تمام خطبات آج بھی ان حیلہ سازوںپر صادق آتے ہیں جو حضرت ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کے حضور ان کے انصار بننے تک کے مراحل سے گریزاںہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار