

Loading content...
ربذہ میں کی گئی ابو ذر کی خود کلامی، دار پر کہے گئے میثم تمار کے فصیح خطبات، معلم کثیر اور مختیار ثقفی کی زندان میں کی گئی سر گوشیاں، مالک اشتر کے رجز، طرماح بن عدی کی بلاغت ذوالعشیرہ سے سامرہ تک کے ماضی کی گواہی یقینا وہی شخص دے سکتا ہے جس کی روح ان تمام تر امانتوں کی حقدار ٹھہری ہو…قلم کی آبرو سے آگہی… انتہائی کم بہت ہی کم لوگوں کو ورثہ میں ملتی ہے اور یہی وہبی اور اکتسابی علوم میں فرق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار