

Loading content...
شاخ سدرہ سے… طوبیٰ مزاج… کیف و آگہی سے لکھی گئی یہ کتاب صرف کسی کشاف اسرار ہی کے مکاشفات کا اظہار ہو سکتا ہے اس کے مؤلف کے بارے میں میرا وجدان صرف یہ کہہ پایا ہے کہ اس ہمہ جہت قلمکار کو کر بلا کے جلے ہوئے خیموں کی راکھ کی گھٹی دی گئی ہے اور اسے روحانی طور پر شام غریباں کے اندھیروں میں رکھا گیا… جذبوں کا وجدان انا الحق کہنے پر مجبور کر دیتا ہے مفسر اسرار اہل بیت بننے تک کے تمام مراحل کا نگران خود انہی اسرار کا حصہ یا اس کا شاہد محسوس ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار