

Loading content...
میں نے آپ کے زیر مطالعہ کتاب کو اول سے آخر تک اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود ایک ہی شب و روز میں پڑھا ہے اس صحرا نوردی میں زندگی بیت گئی مگر اس کتاب کے مطالعہ کے بعد میں اس پر تبصرہ میں لکھے جائے والے اقتباسات کے انتخاب میں خود یہ سطریں لکھنے تک تحیر کا شکار ہوں… ایک ایسا اضطراب جس میں انسان کے اپنے تشنہ جذبوں کی تکمیل کا تمام تر سامان موجود ہو میری قلبی کیفیت شاید میرے اس مصرع میں موجود ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار