

Loading content...
اس کتاب کے بارے میں میں اپنی طرف سے کچھ کہنے سے عاجز ہوں آپ خود پڑھیں گے تو اس کی قدر و قیمت و اہمیت کا درست اندازہ ہوسکے گا اس لئے میں آپ کے اور اس کتاب کے مابین حائل نہیں رہنا چاہتا … یہاں میں کچھ احباب کا حوصلہ افزائی اور دیگر فنی و علمی تعاون کی وجہ سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار