

Loading content...
یہ سلسلۂ بیان جو میں نے جمع کیا ہے یہ سٹیج پر دو حصوں میں پیش کیا گیا تھا اس کا ایک حصہ سن 2000 عیسوی کے دعائیہ اجتماع کا ہے اور دوسرا حصہ سن 2002 عیسوی کا ہے اور اس میں آج کے مومنین کو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کادرس بھی دیا گیا ہے خود احتسابی کا راستہ بھی دکھایا گیا ہے اور ایک مکمل آئیڈیالوجی (Ideology) دی گئی ہے کہ اس دور غیبت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور ہمیں کیسا ہونا چاہیے اور ہمیں یہ سبق کربلا سے لینا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار