

Loading content...
واضح رہے کہ علم الاعمالیات کا علم العملیات (جو اوراد یا وظائف و اشغال پر مبنی ہوتا ہے) سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا علم ہے جومعیاری علوم میں سے شمار ہوتا ہے اور انسان کے اعمال و افعالِ حیات کے پست ترین اور بلند ترین حدود کو متعین کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار